عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ان
سے کہا کہ اے امیرالمومنین تمہاری کتاب (قرآن) میں ایک ایسی آیت ہے کہ اگر ہم پر یعنی یہودیوں پر وہ آیت نازل ہوتی تو ہم اس دن Ú©Ùˆ (جس دن وہ نازل ہوتی) عید منا لیتے، امیرالمومنین Ù†Û’ پوچھا کہ وہ کون سی آیت ہے؟ یہودی بولا، (اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا۔ الخ) 5Û” المائدہ:3) (Ø+ضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ سن کر) کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ بیشک ہم Ù†Û’ اس دن Ú©Ùˆ اور اس مقام Ú©Ùˆ یاد کر لیا ہے، جس میں یہ آیت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی آپ (اس دن) عرفہ میں مقیم تھے اور جمعہ کا دن تھا۔
صØ+ÛŒØ+ بخاری:جلد اول:Ø+دیث نمبر 44